وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے سمری ایوان صدر ارسال کردی
Most Popular (6 hours)

کیسا ہو گا نیا پاکستان

- بی بی سی اردو

حکومت اور شہباز شریف

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

افکار و نظریات

- سحر نیوز

سچ ٹی وی
5 days ago

وزیر اعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے سمری ایوان صدر ارسال کردی

ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں باقاعدہ سمری ایوان صدر ارسال کردی گئی ہے۔ نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست 2018ءکو بلانے کی سفارش کی ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں باقاعدہ سمری ایوان صدر ارسال کردی گئی ہے۔

Read on the original site