ریلوے کا دس کروڑ روپے سالانہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان
Most Popular (6 hours)

جام جم - 23 ستمبر

- سحر ٹی وی

Most Popular (24 hours)

۔۔۔۔ اور نظر لگ گئی!

- بی بی سی اردو

Most Popular (a week)

ان دیکھے اندیشے، وسوسے

- ایکسپریس نیوز

وی او اے
15 days ago

ریلوے کا دس کروڑ روپے سالانہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان

دوسری جانب وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ  محکمہ ریلوے کی جانب سے ڈیم فنڈ میں دس کروڑ روپے سالانہ میں جمع کرانے کا اعلان کر دیا ۔    شیخ رشید احمد نے بتایا کہ اس مقصد کے لیے ریلوے کی ٹکٹوں کی قیمت میں معمولی اضافہ کیا جائے گا۔   انہوں نے کہا کہ’سو روپے تک ٹکٹ پرايک روپيہ اضافہ کيا جائے گا۔سو روپے سے زائد کے ٹکٹ پردو روپے اضافہ ہوگا۔ بزنس کلاس اور ائیر کنڈیشنر کی ٹکٹوں پردس روپے بڑھائے جا ئیںگے‘   رواں برس جولائی کے مہینے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیموں کے لیے ڈیم فنڈنگ کے لیے ایک ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی تھی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان نے اس فنڈ میں دس لاکھ روپے عطیہ بھی جمع کرائے تھے.

Read on the original site

بڑھاپے کا بچپن

- ایکسپریس نیوز

7 ارب انسانوں کی نجات

- ایکسپریس نیوز

خدا کے لیے کچھ سوچو

- ایکسپریس نیوز

بھولی بسری یادیں

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

جام جم - 23 ستمبر

- سحر ٹی وی