سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا
Most Popular (6 hours)

بھارت امن سے باغی ہوگیا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ادلب اور امریکہ کا واویلا

- مجلس وحدت المسلمین

سچ ٹی وی
11 days ago

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔ سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حصول کے لیے کوشاں نوجوانوں کی عمر کی حد میں اضافہ کردیا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست جمع کروانے والے امیدواروں کو عمر میں 15 سال کی چھوٹ ہوگی۔ عمر کی حد میں اضافہ وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری سے کیا گیا جب کہ اس سہولت کا اطلاق محکمہ پولیس، پبلک سروس کمیشن اور بعض مخصوص اداروں پر لاگو نہیں ہوگا۔

Read on the original site

بھارت امن سے باغی ہوگیا

- ایکسپریس نیوز