پاکستان کیلئے آئی اے ای اے کی رکنیت کتنی اہم؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وی او اے
24 days ago

پاکستان کیلئے آئی اے ای اے کی رکنیت کتنی اہم؟

پاکستان ایک بار پھر جوہری توانائی کے بین ا لاقوامی ادارے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا رکن بن گیا ہے۔ اس کی کیا اہمیت ہے اور نیوکلیر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیوں چاہتا ہے اس بارے میں ہمارے ساتھی قمر عباس جعفری نے پاکستان کے ممتاز جوہری سائنسدان  ڈاکٹر عبدالحمید نیر اور سینیٹر عبد القیوم سے گفتگو  کی ہے۔ ڈاکٹر نیرکا کہنا تھا کہ یہ کوئی بہت بڑی بات نہیں ہے۔ پاکستان پہلے  بھی کئی بار اس کا رکن رہ چکا ہے۔ لیکن اہم بات نیوکلیر سپلائرز گروپ کی رکنیت ہے جس کے لئے پاکستان اور بھارت دونوں کوشاں ہیں۔ سینیٹر قیوم کا نقطہ نظر مختلف تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی اے ای اےکے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت پاکستان کے لئے ایک بڑا اعزاز اور پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔ مکمل انٹرویو سننے کیلئے اس لنک پر کلک کریں:  

Read on the original site