بھارت میں ریل کے حادثے میں 5 افراد ہلاک
Most Popular (6 hours)

چند اور سخت فیصلے؟

- بی بی سی اردو

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وی او اے
5 days ago

بھارت میں ریل کے حادثے میں 5 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی ریاست اتر پر دیش میں ایک مسافر گاڑی پٹڑی سے اترنے  کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 30 کے لگ بھگ زخمی ہو گئے۔ خبررساں ادارے روئیٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ لکھنؤ سے تقریباً 48 میل کے فاصلے پر ہرچند پور میں پیش آیا۔ ٹیلی وژن رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ پچھلے سال شمالی بھارت میں  ایک مسافر گاڑی کے پٹٹری سے اترنے سے  کم ازکم 42 مسافر زخمی ہو گئے  تھے، جب کہ اس سے چار روز قبل ریل کے ایک اور حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ یہ ہلاکتیں ریاست شمالی اتر پر دیش میں صبح سویرے ریل گاڑی اور ایک ٹرک کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں گاڑی پٹڑی سے اتر جانے کے نتیجے میں ہوئیں۔

Read on the original site

چند اور سخت فیصلے؟

- بی بی سی اردو

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15اکتوبر

- سحر ٹی وی