‘حکومت نے 50 دن میں 50 یوٹرن لیے ہیں’
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ذرا تھر کو دیکھ ایک نظر

- ایکسپریس نیوز

سجدۂ شبّیرِ ذی وقار ؓ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

آج نیوز
9 days ago

‘حکومت نے 50 دن میں 50 یوٹرن لیے ہیں’

کراچی: پیپلزپارٹی کی سینیٹرشیری رحمان کا کہنا ہے کہ عوام پر سی این جی، سوئی گیس اورپیٹرول کا بم گرا دیا گیا۔ عمران صاحب آپ کے کنٹینروالے وعدے کہاں گئے؟ شیری رحمان نے کہا بتایا جائے آئی ایم ایف کی کون سی شرائط مانی گئی ہیں، حکومت نے پچاس دن میں پچاس یوٹرن لیے ہیں۔

Read on the original site