نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم ملنے کا آغاز
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
7 days ago

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم ملنے کا آغاز

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت فارم ملنے کا آغاز ہو گیا، قیمت 250 روپے مقرر کر دی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کم آمدنی والے افراد کو سستے گھر فراہم کریں گے۔ ادھر وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے بلا تاخیر اقدامات شر وع کرنے کی ہدایت کر دی، پنجاب حکومت نے منصوبے پر عملدرآمد کے لئے کل لاہور میں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب میں پائلٹ پراجیکٹ کے لئے فیصل آباد شہر کا انتخاب کیا گیا ہے، پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاوسنگ منصوبے پر فوری اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں فیصل آباد میں گھروں کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی، وزارت ہاؤسنگ، متعلقہ محکموں، فیصل آباد کے انتظامی افسران کو اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔

Read on the original site