احتساب عدالت نےیوٹیلٹی کارپوریشن کے2کرپٹ افسران کوسزاسنادی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

آج نیوز
5 days ago

احتساب عدالت نےیوٹیلٹی کارپوریشن کے2کرپٹ افسران کوسزاسنادی

کراچی: احتساب عدالت نےیوٹیلٹی کارپوریشن کےکرپٹ افسران کوسزاسنادی۔ نیب ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی کارپوریشن کےسابق ایم ڈی مسعود عالم نیازی کو5برس قیدکی سزا سنادی۔انہیں بھاری جرمانہ بھی اداکرناپڑےگا۔ اکاؤنٹس آفیسرضیااللہ خان کوبھی7سال قیداورجرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مجرمان10برس تک کسی بھی سرکاری عہدےکیلئےنااہل قرار دیا گیا ہے۔ مجرمان نےخزانےکو1کروڑ90لاکھ سےزائدکانقصان پہنچایاہے۔

Read on the original site

چند اور سخت فیصلے؟

- بی بی سی اردو

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

جام جم - 15اکتوبر

- سحر ٹی وی