وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

ذرا تھر کو دیکھ ایک نظر

- ایکسپریس نیوز

سجدۂ شبّیرِ ذی وقار ؓ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری

وفاقی وزیر سے کہا گیا ہے کہ وہ بذات خود یا اسکے وکیل کے ذریعہ وجوہات کی وضاحت کرنیکے سلسلے میں ایک تحریری بیان 2 دن کے اندر اندر دفتر میں جمع کر دیں، ناکام رہنے کی صورت میں اسکے خلاف انتخابی ایکٹ 2017ء کے سیکشن 234 (3) کے تحت انکوائری کی جائیگی۔

Read on the original site