جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پہ بھی قاتلانہ حملہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

جنرل حمید گل کے بیٹے عبداللہ گل پہ بھی قاتلانہ حملہ

عبداللہ گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی رہائش گاہ سے راولپنڈی مولانا سمیع الحق مرحوم کے گھر جا رہے تھے، جب اسلام آباد ہائی وے پر نامعلوم موٹر سائکل سوار نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ عبداللہ گل کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر پیش آیا۔

Read on the original site