آسیہ مسیح کی رہائی، تحریک لبیک کی قیادت نے نئے لائحہ عمل کیلئے سرجوڑ لئے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

9/11 اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

عرب نیٹو کا قیام

- ایکسپریس نیوز

آسیہ مسیح کی رہائی، تحریک لبیک کی قیادت نے نئے لائحہ عمل کیلئے سرجوڑ لئے

تحریک کے ترجمان اعجاز اشرفی کا کہنا ہے کہ آسیہ کی رہائی عمران حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گی، حکومت نے آسیہ بی بی کو رہا کر کے اپنے ہی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گستاخ آسیہ کی رہائی کی خبر سن کر پورے پاکستان کی فضا سوگوار ہے، حکومت نے معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بدعہدی کی سیاہ تاریخ رقم کی ہے۔

Read on the original site