ائمہ معصومین (ع) کا عمل سیرت نبوی (ص) کا کامل نمونہ ہے، آغا سید حسن
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

ائمہ معصومین (ع) کا عمل سیرت نبوی (ص) کا کامل نمونہ ہے، آغا سید حسن

حسن آباد میں عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن نے پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ اور حضرت امام حسن (ع) کے فضائل پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

Read on the original site