خدشہ ہے فاروق ستار آئندہ سالوں میں ایم کیو ایم کا حصہ نہ ہوں، کنور نوید جمیل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خدشہ ہے فاروق ستار آئندہ سالوں میں ایم کیو ایم کا حصہ نہ ہوں، کنور نوید جمیل

جامعہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ فاروق ستار کے خلاف تنظیم ایکشن لینے جارہی ہے، ان کے بیان تنظیم کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فاروق ستار اور ان کے ساتھ چلنے والوں کا ایم کیو ایم سے چلے جانا ہی بہتر ہے۔

Read on the original site