خیبر پختونخوا کابینہ نے اپر چترال کو ضلع کی منظوری دیدی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

خیبر پختونخوا کابینہ نے اپر چترال کو ضلع کی منظوری دیدی

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات نے کہا کہ اجلاس میں موجودہ ضلع چترال کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنیکی منظوری دیدی گئی ہے، صوبائی حکومت کی ملکیتی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو نیلام کیا جائیگا، کیونکہ سابقہ پاٹا کے علاقہ جات کے علاوہ خیبر پختونخوا میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پر پابندی ہے۔

Read on the original site