دو تاریخی مرض، اندھا اعتماد اور سادہ دلی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

9/11 اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

عرب نیٹو کا قیام

- ایکسپریس نیوز

دو تاریخی مرض، اندھا اعتماد اور سادہ دلی

اسلام ٹائمز: جب تک لوگوں کی شعوری سطح بلند نہیں کی جاتی اور انکی سادہ دلی کے مرض کا درمان نہیں کیا جاتا، تب تک ہمارے ہاں اسلام کے نام پر طالبان بنتے رہینگے، خودکش حملے ہوتے رہینگے اور ملکی و قومی املاک جلتی رہینگی۔ ہمیں عاشقانِ رسولﷺ کو یہ سمجھانا ہوگا کہ جنگیں ڈنڈوں اور اسلحے سے نہیں بلکہ عقل سے لڑی جاتی ہیں، عقل کی غذا علم اور تحقیق ہے، جب عقلیں آپس میں ٹکراتی ہیں تو جو دماغ علم اور تحقیق میں کمزور ہوتا ہے وہ شکست کھا جاتا ہے۔

Read on the original site