سی پیک کی مد میں بلوچستان کو ایک پھوٹی کوڑی بھی نہیں ملی، حاجی لشکری رئیسانی
Most Popular (6 hours)

تقوی کی اہمیت

- سحر نیوز

Most Popular (24 hours)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

9/11 اور امریکا

- ایکسپریس نیوز

عرب نیٹو کا قیام

- ایکسپریس نیوز

سی پیک کی مد میں بلوچستان کو ایک پھوٹی کوڑی بھی نہیں ملی، حاجی لشکری رئیسانی

کراچی پریس کلب کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ 70 سال سے بلوچستان اور صوبے کے عوام کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ ان دکھوں کا ازالہ ان پانچ سال میں ممکن نہیں ہے۔ اگر حکومت بلوچستان کے مسائل حل چاہے تو انہیں اسٹیبلشمنٹ کی اجازت کی ضرورت ہوگی۔

Read on the original site