غار کی دیوار پر گائے کا چالیس ہزار قدیم نقش دریافت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نیب … اچھا یا برا؟

- ایکسپریس نیوز

غار کی دیوار پر گائے کا چالیس ہزار قدیم نقش دریافت

انڈونیشیا اور آسٹریلیا کے ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم دشوار گزار راستے سے گزرتے ہوئے دور افتادہ علاقے میں واقع غار تک پہنچی جہاں انھیں دیواروں پر جانوروں کے ہزاروں برس قدم نقش ملے۔

Read on the original site