غریب معاشرے کو امیر بنانیکے نسخے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

غریب معاشرے کو امیر بنانیکے نسخے

اسلام ٹائمز: اہم نکتہ مگر یہ ہے کہ موجودہ حکومت بھی عام آدمی کو غربت کی لکیر سے اوپر لانے کیلئے سوائے مرغیاں دینے کے، کوئی جامع اور دلکشن پروگرام نہیں دے سکی۔ کیا گذشتہ حکومتیں سلائی مشینیں، کالی پیلی ٹیکسیاں اور رکشے نہیں دیتی رہیں؟ کیا اس سے غربت ختم ہوئی؟ دنیا اب کمپیوٹر کے ایک بٹن تلے آچکی ہے۔ غربت کے خاتمے کیلئے کسی بہتر لائحہ عمل کیطرف توجہ دی جائے نیز وہ افراد جو وزیراعظم کے قریب تر ہیں، ان پر بھی انگشت نمائی ہو رہی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ لگے ہاتھوں ان کیخلاف بھی تحقیقات کرا لی جائیں۔

Read on the original site

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز