100 دنوں میں مہنگائی بڑھی گھر بنانے کی بجائے گرائے جا رہے ہیں، سردار لطیف کھوسہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

100 دنوں میں مہنگائی بڑھی گھر بنانے کی بجائے گرائے جا رہے ہیں، سردار لطیف کھوسہ

ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اپنی بہن علیمہ خان کی پراپرٹی کو کلئیر کرنے کی ضرورت ہے، علیحدہ صوبہ ہمارے سرائیکی وسیب کا دیرینہ مطالبہ ہے، جب تک علیحدہ صوبہ نہیں بنے گا اس وقت تک سارا بجٹ تخت لاہور تک لگتا رہے گا۔

Read on the original site

Singer Shakira accused of fraud

- اے آر وائی

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز