”عمران خان کا انسداد تجاوزات آپریشن سے کوئی تعلق نہیں“: پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
17 days ago

”عمران خان کا انسداد تجاوزات آپریشن سے کوئی تعلق نہیں“: پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے بھی کراچی چیمبر کا دورہ کیا اور کہا کہ کراچی کے تاجروں کے ساتھ زیادتی نہیں ظلم ہورہا ہے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ عمران خان کا انسداد تجاوزات آپریشن سے کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس نے کہا راستے کھلوائیں پارکوں سے قبضے ختم کرائیں، انسداد تجاوزات کی آڑ میں بہت کچھ ہورہا ہے، کراچی والوں سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے۔ The post ”عمران خان کا انسداد تجاوزات آپریشن سے کوئی تعلق نہیں“: پی ٹی آئی کے ممبر اسمبلی appeared first on ہم سب.

Read on the original site