ڈی آئی جی نے لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیدیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ڈی آئی جی نے لاہور میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دیدیا

محمد وقاص نذیر کا کہنا تھا کہ تمام ڈویژنل ایس پیز گرجا گھروں اور حساس مقامات کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائیں، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر اہلکاروں کو ڈیوٹی کی حساسیت بارے بریفنگ دی جائے، ڈولفن اور پی آر یو کے جوان حساس گرجا گھروں اور تفریحی مقامات کے گرد مسلسل گشت جاری رکھیں۔

Read on the original site