کشمیر میں عوام کی منظم نسل کشی کا منصوبہ اپنایا جارہا ہے، مزاحمتی قیادت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کشمیر میں عوام کی منظم نسل کشی کا منصوبہ اپنایا جارہا ہے، مزاحمتی قیادت

سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ان چیرہ دسیتیوں کے خلاف زندگی کے ہر مکتب فکر سے وابستہ افراد اپنی اپنی سطح پر صدائے احتجاج بلند کرکے عالمی برادری کی توجہ مبذول کرائیں۔

Read on the original site