فانوس گجر زندہ ہے
Most Popular (6 hours)

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
15 days ago

فانوس گجر زندہ ہے

ہم لوگوں کا ایک بڑا المیہ ملاحظہ ہو۔ ہم زندگی میں کبھی بھی زندہ لوگوں کو وہ مقام نہیں دیتے جو ان کا فطرتی حق ہوتا ہے۔ ہمارے سامنے اگر کوئی آسمان سے تارے بھی توڑ کر لائے اور ہماری بہتری کے لئے خود اپنے اوپر بہت سارے ظلم کرکے جینا بھی چھوڑ دے لیکن ہم اس کی زندگی میں اس کی شخصیت کو وہ عزت نہیں دیتے جو دینی چاہیے لیکن جب اس کی آنکھیں بند ہوجاتی ہیں تو پھر ہم اس کی یاد میں زمین و آسمان کی قلابیں ملا دیتے ہیں۔ اب جیسا کہ فانوس گجر تھا۔ مرحوم نے زندگی کا ایک بڑا حصہ عوامی خدمت میں گزارا۔ دن رات محنت کی اور زندگی کی سختیوں کی کبھی بھی پرواہ نہیں کی۔ ایک منکسرالمزاج شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے کبھی بھی خود اپنی بقاء کا نہیں سوچا۔ غربت کی چادر اوڑھے ان کو دوسرے سیاستدانوں کی طرح کبھی بھی کسی اضافی پروٹوکول کی پرواہ نہیں رہی۔ پورے پاکستان میں اس کی اپنی ایک پہچان تھی لیکن لائف سٹائل وہی تھا جو اس خطے کے غریب انسان کا ہے۔ The post فانوس گجر زندہ ہے appeared first on ہم سب.

Read on the original site

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز