کرکٹرآصف کی گاڑی کو حادثہ،زوجہ،دو بچیوں سمیت تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اب تک
17 days ago

کرکٹرآصف کی گاڑی کو حادثہ،زوجہ،دو بچیوں سمیت تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

لاہور( 03نومبر، 2018) لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز ون میں سابق کرکٹر محمد آصف کی گاڑی تیز رفتار کار سے بچتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ محمد آصف ، ان کی اہلیہ اور دونوں بچیوں کو تشویشناک حالت میں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post کرکٹرآصف کی گاڑی کو حادثہ،زوجہ،دو بچیوں سمیت تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل appeared first on Abb Takk News.

Read on the original site