چین منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کو کوئلے اور ایل این جی پلانٹس کے قرض تلے دبا رہا ہے، رپورٹ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

چین منصوبہ بندی کے تحت پاکستان کو کوئلے اور ایل این جی پلانٹس کے قرض تلے دبا رہا ہے، رپورٹ

انسٹی ٹیوٹ کے انرجی فنانس تجزیہ کار سائمن نیکولز نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے پی کو بتایا کہ چین کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا اپنا ماحول دشمن نظام ترقی پذیر ممالک میں ڈمپ کر رہا ہے اور توانائی کے قابل تجدید نظام کے حوالے سے دنیا میں آگے نکل رہا ہے۔

Read on the original site