سی پیک، چین اور ایشیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
8 days ago

سی پیک، چین اور ایشیا

منصوبہ سازوں کے مطابق اس بند گاہ پر ترقیاتی کام مکمل ہونے کے بعد 200 سے 400 ملین ٹن سالانہ سامان کی نقل و حرکت عمل میں آئے گی۔ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کا منصوبہ اپریل 2015 ء میں چھیالیس ارب ڈالر کی خطیر رقم کی لاگت سے شروع ہوا۔ یہ کہنا غلط نہیں کہ سی پیک ایشیاء کا سب سے بڑا معاشی پروجیکٹ ہے یہ ہزاروں کلو میٹر ریلویز، موٹرویز اور بندرگاہوں کا بڑا ایک مربوط نظام ہے۔ ایران کی چابہار بندرگاہ اور پاکستان کی گوادر بندر گاہ کا فاصلہ 170 کلو میٹر ہے پاکستان کی گوادر بندر گاہ اور ایران کی چابہار بندر گاہ خطے کے چار ممالک کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اگر خطے میں اقتصادی طور پر بالادست ہونے والے ممالک کی دوڑ پر نظر دوڑائی جائے توبھارت کے لئے ایران اور افغانستان، مشرق وسطی کی تجارتی منڈیوں تک رسائی میں جغرافیائی اعتبار سے بڑی مشکل یہ ہے کہ ان تمام علاقوں تک زمینی راستے پاکستان سے ہو کر گزرتے ہیں۔ The post سی پیک، چین اور ایشیا appeared first on ہم سب.

Read on the original site