حکومت سندھ کا صوبے بھر میں ریسکیو ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
Most Popular (6 hours)

ذکر ان تجاوزات کا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

حکومت سندھ کا صوبے بھر میں ریسکیو ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

مشیر اطلاعات، قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت مفاد عامہ کے کاموں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور ہماری کوشش ہے کہ شہریوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کریں یہ ہمارا فریضہ بھی ہے۔

Read on the original site