2013ء انتخابات شفاف ہوتے تو ایم کیو ایم کا مکمل صفایا کر دیتے، عمران اسماعیل
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

2013ء انتخابات شفاف ہوتے تو ایم کیو ایم کا مکمل صفایا کر دیتے، عمران اسماعیل

خصوصی گفتگو میں مسلم لیگ نواز کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اسحاق ڈار نے اپنے دور میں پیسے کی قدر کو مصنوعی طریقے سے روکا رکھا تھا، ہمیں خراب معیشت ورثے میں ملی ہے، معاشی صورتحال پر حکومت قابو پانے میں کامیاب ہوگی۔

Read on the original site