تجاوزات کے خلاف آپریشنز میں عوام کا کوئی نقصان نہیں ہورہا، سعید غنی
Most Popular (6 hours)

ذکر ان تجاوزات کا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

تجاوزات کے خلاف آپریشنز میں عوام کا کوئی نقصان نہیں ہورہا، سعید غنی

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ اگر وفاقی حکومت سندھ میں کام کرنے کی خواہاں ہے تو صوبائی حکومت کو کوئی اعتراض نہیں ہے، اگر کسی ایم کیو ایم کے آدمی کی عمارت کو نہیں چھیڑا جا رہا تو یہ بات ضرور سامنے لانی چاہیئے۔

Read on the original site