ن لیگی رہنما کا پارٹی کو خیرباد، ق لیگ میں شمولیت کا اعلان
Most Popular (6 hours)

ذکر ان تجاوزات کا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
8 days ago

ن لیگی رہنما کا پارٹی کو خیرباد، ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

بھاگوال کے ن لیگی رہنما و نوابزدگان کے دیرینہ ساتھی چودھری علی حسن چاندی نے ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ گذشتہ روز سویٹزر لینڈ میں چوہدری حسین الٰہی ایم این اے نے نجی دورے پر علی حسن چاندی سے ملاقات کی اس موقع پر علی حسن چاندی نے ن لیگ کو خیر باد کہہ کر ق لیگ میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا 

Read on the original site