سابق صدر آصف زرداری کے سخت بیانات، کس بات کی غمازی کرتے ہیں؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وی او اے
13 days ago

سابق صدر آصف زرداری کے سخت بیانات، کس بات کی غمازی کرتے ہیں؟

حالیہ دِنوں، ایک جلسہٴ عام سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا ہے کہ ’’موجودہ حکومت کوئی سیاسی وژن نہیں رکھتی۔ تحریک انصاف کی حکومت 18 ویں آئینی ترمیم کو بنیاد بنا کر درحقیقت 1973 کے آئین کو ہی ختم کرنا چاہتی ہے‘‘

Read on the original site