سوشل میڈیا سے نوجوانوں میں باطل نظریات کو فروغ دیا جا رہا ہے، قاسم شمسی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سوشل میڈیا سے نوجوانوں میں باطل نظریات کو فروغ دیا جا رہا ہے، قاسم شمسی

آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ نوجوان سوشل میڈیا کو اسلام و پاکستان کے دفاع، یمن فلسطین اور کشمیر میں ڈھائے گئے مظالم کو منظر عام پر لانے کیلئے استعمال کریں، مسلمانوں کو کبھی بھی طاقت کے بل بوتے پر زیر نہیں کیا جا سکا، یہی وجہ ہے کہ اب میڈیا کے ذریعے داعش سمیت دیگر باطل نظریات اسلام کی حقیقی نظریات و افکار پر کاری ضربیں لگائی جا رہی ہیں۔

Read on the original site