سپریم کورٹ کا تھر کول منصوبہ کیس نیب کو بھیجنے کا فیصلہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سپریم کورٹ کا تھر کول منصوبہ کیس نیب کو بھیجنے کا فیصلہ

دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ منصوبے پر 4 ارب 69 کروڑ روپے ضائع ہو گئے اور پیسہ ضائع ہونے کا ذمہ دار میرے سامنے ہے، جو ذمہ داران ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے بتایا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے جائزہ لے کر فنڈز جاری کیے جب فنڈز میسر ہوئے تو پلانٹ نہیں چل سکا۔

Read on the original site