بابری مسجد کی شہادت کے 26 سال، لاہور میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

بابری مسجد کی شہادت کے 26 سال، لاہور میں بھارت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ بابری مسجد کی شہادت نے بھارت کے سیکولرازم کا پول کھول دیا تھا۔ بھارت میں اول دن سے سب سے زیادہ ظلم مسلمانوں پر ہوا اور اب بھی ہو رہا ہے اور اسی بھارت کا آرمی چیف ہمیں سیکولر بننے کے بھاشن دے رہا ہے جو ناقابل برداشت عمل ہے۔

Read on the original site