عمران خان ایماندار لیڈر ہیں، مگر انکی ٹیم کرپٹ، چور اور ڈاکووں پر مشتمل ہے، جمشید احمد دستی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

عمران خان ایماندار لیڈر ہیں، مگر انکی ٹیم کرپٹ، چور اور ڈاکووں پر مشتمل ہے، جمشید احمد دستی

مظفرگڑھ میں کسانوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی راج پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے 100 دن پورے ہو گئے مگر بدقسمتی سے عوام کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے، عمران خان ایماندار اور قوم کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں، مگر ان کے ساتھ مشرف، زرداری اور نواز شریف کی بی ٹیم ہے۔

Read on the original site

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز