بیروزگاری اور مہنگائی عروج پر، حکومت 3 ماہ میں ہی غیر مقبول ہوگئی، ڈاکٹر ابوالخیر زبیر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کنکر جوتے کے اندر ہے

- ایکسپریس نیوز

بیروزگاری اور مہنگائی عروج پر، حکومت 3 ماہ میں ہی غیر مقبول ہوگئی، ڈاکٹر ابوالخیر زبیر

ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حکومت ختم نبوت اور ناموس مصطفیٰ تحریک چلانے والے علماء کرام کو ہتھکڑیاں لگا کر غلط کر رہی ہے، پاکستان دین اسلام کی بنیاد پر قائم ہونیوالا ملک ہے۔

Read on the original site

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز