عمران خان ایماندار لیڈر ہیں مگر انکی ٹیم کرپٹ، چور اور ڈاکووں پر مشتمل ہے، جمشید دستی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

عمران خان ایماندار لیڈر ہیں مگر انکی ٹیم کرپٹ، چور اور ڈاکووں پر مشتمل ہے، جمشید دستی

مظفرگڑھ میں کسانوں کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی راج پارٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے 100 دن پورے ہوگئے مگر بدقسمتی سے عوام کی حالت مزید خراب ہوگئی ہے، عمران خان ایماندار اور قوم کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں مگر انکے ساتھ مشرف، زرداری اور نواز شریف کی بی ٹیم ہے۔

Read on the original site