ڈی جی خان میں دہشت گردوں کی رینجرز ٹیم پر فائرنگ، کرنل اور سپاہی زخمی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ڈی جی خان میں دہشت گردوں کی رینجرز ٹیم پر فائرنگ، کرنل اور سپاہی زخمی

آئی ایس پی آر کے مطابق رینجرز کی ٹیم معمول کے گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

Read on the original site