میاں نواز شریف کی خاموشی، خوف یا حکمت؟
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
10 days ago

میاں نواز شریف کی خاموشی، خوف یا حکمت؟

پانامہ کیس میں حکومت کے خاتمے کے چند دن بعد نواز شریف پارٹی اجلاس میں شرکت کے لئے مری سے اسلام آباد روانہ ہوئے تو اس وقت تک نواز شریف کے حامیوں میں ایک اداسی بھری دہشتناک خاموشی پھیلی ہوئی تھی لیکن جوں ہی اس کی گاڑی اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور بھارہ کہو کے مقام پر پہنچی تو غیر متوقع طور پر عوام کا ایک سیلاب اُمڈ آیا۔ جس نے کئی عشرے پہلے لاہور ریلوے سٹیشن پر بھٹو کے استقبال کی یاد تازہ کر دی۔ اب آنے والے شب و روز کا منظرنامہ بھی تقریباً اس جیسا ہی تھا۔ اس چھوٹے سے قصبے میں دیوانہ وار استقبال نے مشکل ترین ایّام میں میاں صاحب کے حوصلے کو بھی بڑھایا اور آئندہ کے لئے اس کی مناسب منصوبہ بندی اور پالیسی کو بھی واضح کیا۔ The post میاں نواز شریف کی خاموشی، خوف یا حکمت؟ appeared first on ہم سب.

Read on the original site

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز