سویڈن میں یمن امن مذاکرات
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سویڈن میں یمن امن مذاکرات

اسلام ٹائمز: اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل ہر گز نہیں چاہتا یمن کا بحران حل ہو جائے کیونکہ ایسی صورت میں خطے میں جاری دیگر بحران جیسے شام کا بحران اور فلسطین کا بحران بھی حل ہونے کی جانب چل پڑیں گے اور خطے میں امن و امان اور استحکام پیدا ہو جائے گا جس کا سب سے زیادہ نقصان اسرائیل کو برداشت کرنا پڑے گا۔

Read on the original site