تحریک انصاف کے 100 دن
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
13 days ago

تحریک انصاف کے 100 دن

ہر قدم دوری منزل ہے نمایاں مجھے سے
مری رفتار سے بھاگے ہیں بیاباں مجھ سے غالبؔ کا یہ شعر تحریک انصاف کی حکومت پر پوری طرح صادق آتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سو روز کا تجزیہ ان دونوں موضوع خاص اہمیت اختیار کیے ہوئے ہے۔ اول دن سے جس چیز کا فقدان تحریک انصاف کی حکومت میں نظرآیا ہے وہ سنجیدگی اور حکومتی معاملات چلانے کی مہارت ہے اور جس چیز کی بہتات نظر آئی وہ ہے لطائف اور مضحکہ خیز حرکات کی برسات۔ پہلے پندرہ روز تو یہ ہی طے ہوتا رہا کہ وزیراعظم کے شب و روز کہا ں بسر ہو نگے؟ آیا وہ وزیراعظم ہاؤس میں رہیں گے، ملٹری سیکرٹری کے گھر میں رہیں گے یا بنی گالا میں۔ اس کے بعد مسئلہ یہ آیا کہ وہ دوران سفر پروٹوکول لیں گے یا نہیں۔ پھر انہوں نے ہیلی کاپٹر کا استعمال شروع کیا جس پر سفر کی لاگت 55 روپے فی کلو میٹر بتائی گئی اور ان کے ہر مصاحب نے اپنی بساط کے مطابق اس پر طرہ لگائی۔ The post تحریک انصاف کے 100 دن appeared first on ہم سب.

Read on the original site