ساہیوال، علمی ادبی و ثقافتی کانفرنس اور نوجوان محققین کی حوصلہ افزائی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ہم سب
10 days ago

ساہیوال، علمی ادبی و ثقافتی کانفرنس اور نوجوان محققین کی حوصلہ افزائی

تاریخی شہر ساہیوال میں منعقد ہونے والی دو روزہ کانفرنس نے دُنیائے ادب کے ستاروں کو جُھرمٹ کی شکل میں اس سرزمین پر اکٹھا کر دیا۔ مُلک بھر سے آنے والے دانشوروں کے مقالات نے عالمگیر یت کے اثرات کی ناصر ف نشاندہی کی بلکہ شعرو ادب کے ثقافتی ورثے کے اُن مختلف پہلووؤں کو بھی سامنے لایا گیا جہاں گلوبلائزیشن نے بھرپور اثرات چھوڑے تھے۔ ناصرف یہ کہ ساہیوال سے بلکہ اردگرد کے شہروں سے بھی لوگوں نے کانفرنس میں بھرپور شرکت کی۔ دو دن آرٹس کونسل کا بڑا ہال شرکاء سے بھرا رہا۔ The post ساہیوال، علمی ادبی و ثقافتی کانفرنس اور نوجوان محققین کی حوصلہ افزائی appeared first on ہم سب.

Read on the original site

جمہوریت کے ثمرات

- ایکسپریس نیوز