برطانیہ میں نکاحِ متعہ کا بڑھتا ہوا رواج
Most Popular (6 hours)

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ہم سب
8 days ago

برطانیہ میں نکاحِ متعہ کا بڑھتا ہوا رواج

نکاحِ متعہ یا وقتی شادی، ایک قدیم اسلامی روایت ہے جس کے تحت ایک مرد اور عورت کی ایک مقررہ مدت کے لیے شادی کر دی جاتی ہے۔ تاریخی تناظر میں اس کا استعمال اس لیے کیا جاتا تھا تاکہ طویل فاصلے تک سفر کرنے والے افراد مثلاً تاجروں یا فوجیوں، کے پاس کوئی قانونی بیوی ہو۔ مگر نوجوان برطانوی مسلمان اسے کیوں اپنا رہے ہیں؟ برمنگھم کی سارہ کا کہنا ہے کہ ’اس کے ذریعے ہمیں شریعہ کی خلاف ورزی کے بغیر ایک دوسرے سے ملنے کا موقع مل گیا۔ ہم شاپنگ کے لیے جانا چاہتے تھے، کھانے کے لیے جانا چاہتے تھے اور ایک دوسرے کو شادی سے پہلے جاننا چاہتے تھے۔ ہم (متعہ کے بغیر) یہ سب نہیں کر سکتے تھے۔ ‘ سارہ کی عمر تیس سال ہے اور وہ پاکستانی نژاد شیعہ مسلمان ہیں۔ The post برطانیہ میں نکاحِ متعہ کا بڑھتا ہوا رواج appeared first on ہم سب.

Read on the original site

تبدیلی تو آئی ہے!

- ایکسپریس نیوز