حویلیاں طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ کی غفلت و لاپرواہی ظاہر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

حویلیاں طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ میں پی آئی اے انجینئرنگ کی غفلت و لاپرواہی ظاہر

تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق طیارے کے انجن 10 ہزار گھنٹے مکمل ہونے کے باوجود تبدیل نہیں کئے تھے، انجن نمبر 1 اور پاور ٹربائن کی مرمت نہ ہونے سے خرابی پیدا ہوئی تھی، طیارے کی مرمت کا کام 11 نومبر 2016ء کو ہونا تھا نہیں کیا گیا۔

Read on the original site

سوٹا لگاتے ہو؟

- ایکسپریس نیوز