بھارتی طلبہ کو امتحان میں فیل کرنے کی اجازت دے گی گئی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ہم سب
8 days ago

بھارتی طلبہ کو امتحان میں فیل کرنے کی اجازت دے گی گئی

اگر آپ بھارت سے باہر رہتے ہیں تو یہ بات آپ کے لئے دلچسپ ہو سکتی ہے کہ اب بھارت میں آٹھویں کلاس تک کے طلبہ فیل بھی ہو سکتے ہیں۔ اب تک انہیں اس کا ڈر نہیں ہوا کرتا تھا کیونکہ وہ فیل ہو ہی نہیں سکتے تھے۔ پوری بات سمجھنے کے لئے آپ کو اس کا مختصر پس منظر بتا دیتے ہیں۔ یہ 2009 کی بات ہے جب ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حق تعلیم قانون منظور ہوا۔ جس کے تحت 6 سال سے 14 سال تک کے بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم مہیا کرایا جانا ان کا بنیادی حق قرار پایا۔ یہ قانون 2010 میں ملک بھر میں نافذ کر دیا گیا۔ ملک میں تعلیم کو فروغ دینے کے حوالے سے اس قانون کو ایک تاریخی قدم مانا گیا۔ اس طرح بھارت دنیا کے اُن 135 ممالک میں شامل ہو گیا جہاں بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کی قانونی ضمانت موجود ہے۔ جہاں ایک طرف وسیع پیمانے پر اِس قانون کے نفاذ کا خیرمقدم کیا گیا وہی اس قانون کی ایک شق ایسی بھی تھی جس نے تعلیم کے میدان میں ایک نیا محاذ کھول دیا۔ The post بھارتی طلبہ کو امتحان میں فیل کرنے کی اجازت دے گی گئی appeared first on ہم سب.

Read on the original site

سوٹا لگاتے ہو؟

- ایکسپریس نیوز