آزاد کشمیر کی قاتل سرکاری کاریں
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

ہم سب
8 days ago

آزاد کشمیر کی قاتل سرکاری کاریں

ابھی دو ہفتے قبل مظفر آباد میں ایک افسر کے لاڈلے نے سرکاری گاڑی کی ٹکر سے بزرگ شہری کو زندگی کی قید سے آزاد کردیا تھا۔ آج ایک اور سرکاری گاڑی نے آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کہ چہلہ کیمپس کے احاطے میں ایک جواں سال طالبہ کو کچل کر مار ڈالا۔ مقتولہ عفیفہ بی بی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تیسرے سمسٹر کی طالبہ تھی۔ کینسر کی مریضہ تھی مگر اپنے مرض کا انتہائی جوانمردی کے ساتھ مقابلہ کر رہی تھی اور مسلسل آگے بڑھ رہی تھی۔ مگر آج معاشرے کے ناسور کا مقابلہ نہ کر سکی۔ گزشتہ واقعے پر بھی کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ اس واقعے کو بھی لے دے کر دبا دیا جائے گا۔ بدقسمت والدجوان بچی کو منوں مٹی تلے دبا کر اسے قسمت کا لکھاسمجھ کر اور اللہ کی رضا تسلیم کے کے چپ ہو جائے گا۔ ماں زلزلے میں فوت ہو چکی ہے۔ باپ محکمہ برقیات کا معمولی ملازم ہے۔ بڑے افسروں کے آدم خور مافیا کا مقابلہ کیسے کرے گا۔ آخر کار انہی کی رضا کے سامنے سر تسلیم خم کرلے گا۔ The post آزاد کشمیر کی قاتل سرکاری کاریں appeared first on ہم سب.

Read on the original site

سوٹا لگاتے ہو؟

- ایکسپریس نیوز