خلافت راشدہ کی مثالیں دینے والوں کی روزانہ بیرون ملک بے نامی جائیدادیں دریافت ہورہی ہیں، شاہی سید
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

خلافت راشدہ کی مثالیں دینے والوں کی روزانہ بیرون ملک بے نامی جائیدادیں دریافت ہورہی ہیں، شاہی سید

باچا خان مرکز میں پارٹی وفود سے ملاقات کرتے ہوئے اے این پی کے صدر نے کہا کہ مقتدر قوتیں ایک شخص کی خاطر سارے سسٹم کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں، یکطرفہ اور ٹارگٹڈ احتساب ملک کی بنیادوں کو کمزور کریگا، صوبائی خودمختاری سمیت اٹھارویں آئینی ترمیم سے حاصل تمام حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

Read on the original site

سوٹا لگاتے ہو؟

- ایکسپریس نیوز