اب آئی ٹی نہیں جے آئی ٹی کا دور ہے، سندھ کا ایوان مچھلی بازار بن گیا
Most Popular (6 hours)

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

اب آئی ٹی نہیں جے آئی ٹی کا دور ہے، سندھ کا ایوان مچھلی بازار بن گیا

اسلام ٹائمز: اجلاس سے خطاب میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ آئی ٹی کے وزیر کہہ رہے کہ صوبے میں کوئی آئی ٹی کا سینٹر نہیں ہے، جس پر پی ٹی آئی کے حلیم عادل شیخ نے لقمہ دیا کہ اب آئی ٹی کا نہیں بلکہ جے آئی ٹی کا دور ہے۔ وقفہ سوالات کے دوران ایک موقع پر عارف جتوئی نے وزیر آئی ٹی تیمور تالپور سے انوکھا سوال بھی دریافت کیا کہ وزیر آئی ٹی یہ بتا دیں کہ آئی ٹی کا مطلب کیا ہے؟ عارف جتوئی کے سوال پر ایوان میں قہقہے بلند ہوئے۔

Read on the original site

تبدیلی تو آئی ہے!

- ایکسپریس نیوز