پاکستان اور امریکا کے درمیان بدگمانی ختم کرنے کی ضرورت ہے، علی جہانگیر صدیقی
Most Popular (6 hours)

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

ڈپریشن، خطرناک صورتحال

- ایکسپریس نیوز

انکل چریا ہیں 

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

عمر بن عبدالعزیز   (۲)

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

پاکستان اور امریکا کے درمیان بدگمانی ختم کرنے کی ضرورت ہے، علی جہانگیر صدیقی

نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ سابق صدر باراک اوباما کے دورِ اقتدار میں بھی اسٹریٹیجک مذاکرات اس وقت ہوئے جب دو طرفہ تعلقات بہت تیزی سے خراب ہو رہے تھے، اس لیے یہ مسئلہ کافی سنجیدہ ہے، دونوں اطراف بدگمانی چھائی ہوئی ہے جسے ختم کرنے کی کوشش کرنی ہوگی، اس کے لیے دونوں ممالک کے رہنماؤں کو سفارت کاروں کے ذریعے تاریخی معاملات پر تبادلہ خیال کرکے سب واضح کرنا ہوگا۔

Read on the original site

تبدیلی تو آئی ہے!

- ایکسپریس نیوز