پاکستان میں اہل تشیع کو تقسیم کرنیکی سازش کا انکشاف
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پاکستان میں اہل تشیع کو تقسیم کرنیکی سازش کا انکشاف

اسلام ٹائمز: علماء کرام کیجانب سے جامعۃ المنتظر لاہور اور جامعۃ الکوثر اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا، جن میں تشیع کے عقائد کے دفاع کا فیصلہ کیا گیا۔ علماء کرام نے مذکورہ کانفرنسز میں فیصلہ کیا کہ سٹیج حسینی پر تشیع کے مسلمہ عقائد سے ہٹ کر گمراہ کن نظریات کو فروغ دینے والوں کا سختی سے محاسبہ کیا جائیگا۔ علماء کے اس فیصلے کے بعد غیر مقلد طبقے کو شہ دی گئی اور انہوں نے بھی جوابی وار کرتے ہوئے علماء کیخلاف کھلی بغاوت کا اعلان کر دیا۔

Read on the original site